دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ایس ایل2021 کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری

لاہور قلندرز کے غیر ملکی کھلاڑی بین ڈنک،سمت پٹیل اور اور ٹام ایبل کراچی پہنچ گئے

ایچ بی ایل پی ایس ایل2021 کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے

لاہور قلندرز کے غیر ملکی کھلاڑی بین ڈنک،سمت پٹیل اور اور ٹام ایبل کراچی پہنچ گئے،

تینوں غیر ملکی کھلاڑی آج صبح کراچی پہنچے جس کے بعد ہوٹل میں انہیں آئسولیشن میں کچھ وقت گزارنا پڑے گا،

ان سے پہلے پشاور زلمی کے روی بپارہ بھی کراچی پہنچے تھے

جبکہ پشاور زلمی کے کوچ اور پاکستانیوں کے ہر دلعزیز ڈیرن سیمی بھی کراچی پہنچ چکے ہیں

کل سے ٹیمیں پریکٹس سیشنز کا باقائدہ آغاز کرینگی، پی ایس ایل 6 بیس فروری سے شروع ہو گی۔

About The Author