دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مودی حکومت کا اپنی ہی ائیر فورس کو45،696کروڑ کا ٹیکہ

بھارتی نیوی جہازوں کو تکنیکی مسائل کی وجہ سے مسترد کر چکی تھی

مودی حکومت کا اپنی ہی ائیر فورس کو45،696کروڑ کا ٹیکہ

بھارتی وزیر دفاع نے ایروناٹکس لمیٹڈ کو 6.25 بلین ڈالر ٹھیکے سے نوازا

بھارتی نیوی جہازوں کو تکنیکی مسائل کی وجہ سے مسترد کر چکی تھی

تیجا جہاز بھارتی مگ 21کے نعم البدال کے طور پر متعارف کرائے جا رہے ہیں
مگ 21کےحادثات میں 170سےزائد پائلٹ اور40شہری ہلاک ہوچکے ہیں

بھارتی ایوی ایشن سسٹم انڈسٹری غیر معیاری پیداوار اور نا کامیوں کی وجہ سےبد نام ہے

بھارت تیار کردہ جہاز کی کینوپی کا فالٹ تک درست نہ کر پایا

مگ 21کے فرسودہ بیڑے کی جگہ تیجا جہازوں کو متعارف کرایا گیا لیکن 60 فیصد تیجا گراؤنڈ ہو چکے ہیں

مودی حکومت اور بھارتی ائیر فورس کا 27 جنوری کو تیجا جہاز استعمال نہ کرنا پروجیکٹ کی ناکامی کا عکاس
شاہینوں نے27فروری کو ایف 17تھنڈرسے بھارتی سور ماؤں کا خواب چکنا چور کیا

کامیابی جہاں پاکستان ایوی ایشن انڈسٹری کی مہارت کا ثبوت ہے وہیں بھارتی ایوی ایشن پر سوالیہ نشان بھی

About The Author