دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مرغی کے گوشت کی قیمت ٹرپل سنچری سے نیچے نہ آئی

لاہور میں چار روز سے برائلر کے نرخ تین سو روپے سے اوپر ہیں

مرغی کے گوشت کی قیمت ٹرپل سنچری سے نیچے نہ آئی

لاہور میں چار روز سے برائلر کے نرخ تین سو روپے سے اوپر ہیں

شہری کہتے ہیں چکن خریدنا بھی اب ناممکن ہو گیا ہے

چکن بھی عام شہری کی پہنچ سے باہر،، لاہور میں برائلر گوشت کی فی کلو قیمت تین سو تین روپے مقرر،، گذشتہ دس روز کے دوران مرغی کے نرخ چالیس روپے تک بڑھے

ٹولنٹن مارکیٹ کے تاجر کہتے ہیں کہ چوزے اور فیڈ مہنگی ہونے پر مرغی کا ریٹ بڑھا ہے
محمد جواد، تاجر ٹولنُٹن مارکیٹ، ہم مجبور ہیں پیچھے سے جو ریٹ آتا ہے اس کے مطابق ہم تو سپلائی کرتے ہیں مہنگائی نے مشکل میں ڈال دیا

مرغی کا گوشت مہنگا ہونا پر شہریوں کا کہنا ہے روز بروز بڑھتی قیمتوں نے چکرا کر رکھ دیا ہے، جبکہ انتظامیہ خاموش ہے
عدیل احمد، محمد عابد، ریٹ بہت زیادہ ہوگیا ہے اس کو کوئی کنٹرول نہیں کرتا جب چاہتے ہیں قیمتیں بڑھا دیتے ہیں

شہر میں فارمی انڈوں کی قیمت تین روپے فی درجن اضافے سے ایک سو سینتالیس روپے تک جا پہنچی ہے،

About The Author