دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ایس ایل چھ کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت

پی سی بی کے تحت ای ٹکٹنگ کمپنی کی ونڈو سے ٹکٹ فروخت کیے جائنگے

پی ایس ایل چھ کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت

ذرائع کے مطابق ٹکٹوں فروخت جمعہ سے شروع ہو گی

پی سی بی کے تحت ای ٹکٹنگ کمپنی کی ونڈو سے ٹکٹ فروخت کیے جائنگے۔۔

ایونٹ20 فروری سےنیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہو رہا ہے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے 20 فی صد تماشائیوں کو میچز دیکھنے کی مشروط اجازت دی ہے

ہر میچ میں 7500 کے لگ بھگ تماشائی اسٹیڈیم آسکیں گے

محدود ٹکٹ بک می ڈاٹ پی کے سے خریدے جاسکیں گے

ٹکٹس کی قیمتوں کا اعلان جلد ہوگا ، 13روز تک نیشنل اسٹیڈیم میں 19 میچز ہوں گے

وی آئی پی، پریمیم، فرسٹ کلاس اور جنرل انکلوثرز کے محدود آن لائن ٹکٹ فروخت ہوں گے۔

About The Author