امریکہ کا عالمی ادارہ صحت میں واپسی کا اعلان،، ڈبلیو ایچ او کےساتھ مل کرکورونا کا مقابلہ کرنےکا اعلان بھی کر دیا
جینیوا میں ہونے والے اجلاس میں امریکی مندوب نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او میں حیثیت مبصر سے رکن میں تبدیل کر رہے ہیں،،
امریکہ عالمی ادارہ صحت کے کورونا کے خلاف پروگرام میں حصہ لے گا،، عالمی ادارہ صحت نے امریکہ کی واپسی کا خیرمقدم کیا ہے
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جولائی 2020 میں ڈبلیو ایچ او سے نکلنے کا اعلان کیا تھا۔
جس کے بعد امریکہ نے رواں سال جولائی میں ڈبلیو ایچ او کی رکنیت مکمل ترک کرنی تھی۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری