دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پانچ مرتبہ ایوارڈ جیتنے والے کرسٹیانو رونالڈو فٹ بالر 36 برس کے ہو گئے

اب تک  31 ٹرافیز اپنے نام کر چکے ہیں ،،، اور یہ سفر اب بھی جاری ہے

دنیا کے بہترین فٹ بالرکا پانچ مرتبہ ایوارڈ جیتنے والے کرسٹیانو رونالڈو 36 برس کے ہو گئے

سات سال کی عمر میں فٹ بال کا جنون رونالڈو کو دو ہزار تین میں مانچسٹر یونائیٹڈسے پہلے

  پرتگال اسپورٹنگ کلب میں لے آیا

وہ اپنے کیرئیر میں اب تک  31 ٹرافیز اپنے نام کر چکے ہیں ،،، اور یہ سفر اب بھی جاری ہے

About The Author