اپریل 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈریم ورلڈ نے لیثر لیگز کشمیر کپ 2021 کا فٹ بال کپ جیت لیا

یوم یک جہتی کشمیر کی مناسبت سے کراچی میں لیثر لیگز کے زیر اہتمام  سمال سائیڈڈ  کشمیر فٹ بال کپ کا انعقاد کیا گیا

ڈریم ورلڈ نے لیثر لیگز کشمیر کپ 2021 کا فٹ بال کپ جیت لیا

یوم یک جہتی کشمیر کی مناسبت سے کراچی میں لیثر لیگز کے زیر اہتمام  سمال سائیڈڈ  کشمیر فٹ بال کپ کا انعقاد کیا گیا

جس میں ڈریم ورلڈ نے لاسرز ایف سی کو 3-1 سے شکست دے کر کشمیر کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ۔

کشمیر  کپ کے تمام میچز  انتہائی سنسنی خیز رہے

جس میں مجموعی طور پر آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا،

ٹارگیریئن یونائیٹڈ کے پلیئر  حماد سامو  کو ٹو رنامنٹ میں سب سے

ذیادہ گول کرنے پر موسٹ ویلیو ایبل پلیئر قرار دیا گیا

%d bloggers like this: