دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سینیٹ الیکشن میں اوپن بیلٹ پرالیکشن2021ترمیمی آرڈیننس

سینیٹرزکاانتخاب مارچ میں اوپن بیلٹ کےذریعےعمل میں لایاجائےگا

سینیٹ الیکشن میں اوپن بیلٹ پرالیکشن2021ترمیمی آرڈیننس
وفاقی کابینہ کی سرکولیشن سمری سےمنظورآرڈیننس
آرڈیننس میں الیکشن ایکٹ2017میں تین ترامیم کافیصلہ

آرڈیننس سپریم کورٹ میں دائرصدارتی ریفرنس کےفیصلےسےمشروط ہوگا
سینیٹرزکاانتخاب مارچ میں اوپن بیلٹ کےذریعےعمل میں لایاجائےگا

انتخاب کےبعدپارٹی کاسربراہ کسی ممبرکےکاسٹ کردہ ووٹ کودیکھنے کی درخواست کرسکےگا
الیکشن کمیشن حکام پارٹی کےسربراہ یامقررنمائندےکوکاسٹ شدہ وٹ دکھاسکےگا

الیکشن کمیشن سینیٹ الیکشن کاشیڈول11فروری کوجاری کرےگا
اگرسپریم کورٹ کافیصلہ11فروری تک نہ آیاتوآرڈیننس جاری نہیں ہوسکے گا،ذرائع

About The Author