دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مودی کے کانٹوں کا جواب پھول

متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف بھارتی کسان سراپا احتجاج ہیں

مودی سرکار کی سیمنٹ کی دیواروں اور کیلوں کانٹوں کے جواب میں

بھارتی کسانوں نے پھول اگا دیے۔

متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف بھارتی کسان سراپا احتجاج ہیں۔

آج ملک گیر پیمانے پر پہیہ جام ہڑتال کرنے والے ہیں۔

اترپردیش بارڈر پر واقع غازی پور بارڈر پر کسانوں کے احتجاج نے دنیا بھر

کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

کسانوں کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لیے حکومت نے سیمنٹ کی بڑی رکاوٹیں

اور سڑکوں پر کیلیں بکھیر رکھی ہیں۔

جس کے جواب میں کسان لیڈر راکیش ٹکیٹ نے رکاوٹوں کے سامنے پھول اگا دیے ہیں۔

About The Author