دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دبئی میں دنیا کے سب سے بلند ترین جھولے کو عوام کے لیے کھول دیا گیا

جھولے کو بنانے میں 600 دن کا وقت لگا جبکہ انسٹال کرنے میں 120 دن لگے

دبئی میں دنیا کے سب سے بلند ترین جھولے کو عوام کے لیے کھول دیا گیا

 460 فٹ کی اونچائی پر لے جانے والے جھولے میں 421 ٹن اسٹیل استعمال ہوا ہے

جھولے کو بنانے میں 600 دن کا وقت لگا جبکہ انسٹال کرنے میں 120 دن لگے

دبئی کے تھیم پارک میں 2019 میں 26 لاکھ سے زائد سیاحوں نے رخ کیا

کورونا وائرس کی وبا کے بعد پارک کو اکیس جنوری کو دوبارہ کھولا گیا

جس میں مزید نو نئے جھولے نصب کیے گئے ہیں

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 2021 میں پارک مزید ریکارڈ توڑنے کے لیے تیار ہے

رواں سال کے آخر میں دبئی دنیا کی پہلی لکڑی کی رولر کوسٹر کا افتتاح کرے گی

About The Author