دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ایس ایل میں تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت

پلے آف میچز میں تماشائیوں کی تعداد سے متعلق فیصلہ بعد میں کیا جائے گا

پی ایس ایل میں تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت
گروپ میچز کے دوران 20فیصد تماشائی میچ دیکھ سکیں گے

پلے آف میچز میں تماشائیوں کی تعداد سے متعلق فیصلہ بعد میں کیا جائے گا

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 7500 شائقین کرکٹ میچ دیکھ سکیں گے
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 5500 تماشائی لائیو ایکشن دیکھ سکیں گے

این سی او سی اور پی سی بی مشترکہ طور پرصورتحال کا جائزہ لیتے رہیں گے
فینز کرکٹ بورڈ کا اثاثہ ہیں، اسٹیڈیم آمد ایونٹ کو چار چاند لگا دے گی

محددتعداد میں داخلے کی وجہ سے ہر فین اسٹیڈیم میں نہیں آسکتا

رواں سال نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں نے پاکستان کا دورہ کرنا ہے

About The Author