محکمہ صحت پنجاب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا
محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے شہباز شریف کے پرانے میڈیکل بورڈ میں ہی تین نئے ڈاکٹرز کا اضافہ کردیاگیا ہے
تین نئے داکٹرز کے شامل ہونے کے بعد اب میڈیکل بورڈ میں کل چھ سرکاری ڈاکٹرز شامل ہیں
شہباز شریف کی درخواست پر ان کے تین معالجین سے بھی بورڈ رائے لے سکتا ہے
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے پروفیسر خالد محمود بورڈ کے کنوینر جبکہ میڈیکل بورڈ میں پروفیسر سعید احمد
پروفیسر صائمہ امیر اور پروفیسر رانا دل آویز سمیت پروفیسر خدیجہ اور ڈاکٹر عباس کھوکھر شامل ہیں
میڈیکل بورڈ شہباز شریف کا جیل میں جاکر طبی معائنہ کرے گا اور اپنی رپورٹ محکمہ صحت کو جمع کرائے گا
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟