دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے انٹرنیشنل کی نئی رینکنگ جاری کردی

قومی فاسٹ باولر محمد عامر دو رینکنگ پوائنٹس کی کمی کے بعد نو ویں نمبر پر پہنچ گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے انٹرنیشنل کی نئی رینکنگ جاری کردی

نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ کی پہلی پوزیشن برقرار، قومی فاسٹ باولر محمد عامر دو رینکنگ پوائنٹس کی کمی کے بعد نو ویں نمبر پر پہنچ گئے

افغانستان آئرلینڈ ون ڈے سیریز ختم ہونے کے بعد آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ میں محمد عامر ساتویں سے نوویں نمبر پہنچ گئے ہیں

قومی فاسٹ باولر نے موجودہ کوچنگ پینل کی موجودگی میں کرکٹ سے بریک لینے کا اعلان کررکھا ہے اور وہ پی سی بی کی سیلیکشن پالیسی میں زیر غور نہیں ہے

نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ کی نمبر ون پوزیشن برقرار ہے

افغانستان کے مجیب الرحمان دوسرے اور بھارت کے جسپریت بھمرا بدستور تیسرے نمبر پر موجود ہے

بنگلہ دیشن کے مہدی حسن نو درجہ ترقی کے بعد چوتھی پوزیشن پر آگئے ہیں اور انگلینڈ کے کرس ووکس کا پانچواں نمبر ہے

About The Author