دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب سرمایہ کاروں کیلئے جنت بن چکا ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

جس میں انہوں نے پنجاب میں سرمایہ کاری پر گہرے دلچسپی کا اظہار کیا

پنجاب سرمایہ کاروں کیلئے جنت بن چکا ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی

جس میں انہوں نے پنجاب میں سرمایہ کاری پر گہرے دلچسپی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ترجیحی بنیادوں پر ایک چھت

تلے سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں

تعمیراتی شعبے کیلئے متعدد مراعات دی گئی اور سرمایہ کاروں کیلئے آسانیاں پیدا کی گئی ہیں۔

About The Author