دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بائنڈن انتظامیہ کا امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے پر نظرثانی کا فیصلہ

گزشتہ سال طالبان اور امریکہ کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحا میں امن معاہدہ ہوا تھا

بائنڈن انتظامیہ نے امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے امن معاہدے پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے

وائٹ ہاوس سے جاری بیان کے مطابق امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سیلیوان کا اپنے

افغان ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا

جیک سیلیوان نے کہا ہے کہ امریکہ گزشتہ سال طالبان کے ساتھ ہونے والے معاہدے پرنظرثانی کرے گا۔

گزشتہ سال طالبان اور امریکہ کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحا میں امن معاہدہ ہوا تھا۔

About The Author