مارچ 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کسانوں کے احتجاج نے مودی سرکار کے ہوش اڑا دیئے

جنوری کو دلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں بھی آخری مراحل میں داخل ہوگئیں

کسانوں کے احتجاج نے مودی سرکار کے ہوش اڑا دیئے ۔ 26

جنوری کو دلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں بھی آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔

خوف کا شکار حکومت نے ہریانہ پولیس کی چھٹیاں منسوخ کر دیں۔

ہریانہ، راجستھان اور پنجاب سمیت متعدد ریاستوں کے مظاہرین کا کہنا ہے کہ

مودی سرکار کو ٹف ٹائم دینے کے پوری تیاریاں کر لی گئی ہیں

دوسری جانب دہلی میں کسانوں نے ’را‘ کا دہشت گرد پکڑ کر میڈیا کے سامنے پیش کر دیا

گرفتار شخص کے مطابق پولیس اور ایجنسیوں نے چار کسان رہنماؤں کے قتل کا ٹاسک دیا تھا

جبکہ پولیس نے احتجاج کرنے والوں پر ڈنڈے برسائے اور سخت سردی میں واٹرکینن کا بھی استعمال کیا

%d bloggers like this: