کسانوں کے احتجاج نے مودی سرکار کے ہوش اڑا دیئے ۔ 26
جنوری کو دلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں بھی آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔
خوف کا شکار حکومت نے ہریانہ پولیس کی چھٹیاں منسوخ کر دیں۔
ہریانہ، راجستھان اور پنجاب سمیت متعدد ریاستوں کے مظاہرین کا کہنا ہے کہ
مودی سرکار کو ٹف ٹائم دینے کے پوری تیاریاں کر لی گئی ہیں
دوسری جانب دہلی میں کسانوں نے ’را‘ کا دہشت گرد پکڑ کر میڈیا کے سامنے پیش کر دیا
گرفتار شخص کے مطابق پولیس اور ایجنسیوں نے چار کسان رہنماؤں کے قتل کا ٹاسک دیا تھا
جبکہ پولیس نے احتجاج کرنے والوں پر ڈنڈے برسائے اور سخت سردی میں واٹرکینن کا بھی استعمال کیا
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس