دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان اورجنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

پاکستان خواتین اورجنوبی افریق کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ڈربن میں

کھیلا جارہا ہے

پاکستان خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

پہلے ون ڈے میں قومی خواتین ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد صرف تین رنز سےشسکت کا سامنا کرنا پڑا تھا

تین ون ڈے انٹرنیشنلز پرمشتمل سیریز میں جنوبی افریقہ کو 1صفر کی برتری حاصل ہے

سیریز کاآخری ون ڈے میچ 26 جنوری کو ہوگا۔

About The Author