دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹرمپ کا صدارتی عہدے کے آخری گھنٹوں میں 73 معافی نامے جاری

گوگل کے سابق انجینئر انتھونی لیوانڈوسکی سمیت متعدد نامور شخصیات کو معاف کردیا۔

امریکی صدر ٹرمپ نے صدارتی عہدے کے آخری گھنٹوں میں 73 معافی نامے جاری کردئیے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی صدرٹرمپ نے سابق مشیر اسٹیو بینن، ریپر لیل وین

گوگل کے سابق انجینئر انتھونی لیوانڈوسکی سمیت متعدد نامور شخصیات کو معاف کردیا۔

20 ویں صدی میں امریکی صدور نے بیس ہزار سے زائد افراد کو صدارتی معافیاں دیں تھیں

About The Author