دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز: قومی سکواڈ کی پہلا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

بیس کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف کے کورونا ٹیسٹ سترہ جنوری کو ان کے گھر پر لئے گئے تھے

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے منتخب قومی سکواڈ کی پہلی کورونا ٹیسٹنگ کے نتائج منفی آگئے ہیں

بیس کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف کے کورونا ٹیسٹ سترہ جنوری کو ان کے گھر پر لئے گئے تھے

تمام ٹیسٹ منفی آنے کے بعد قومی سکواڈ کل کراچی جم خانہ کلب میں رپورٹ کریگا

مختلف پروازوں کے ذریعے کھلاڑی اور سپورٹ سٹاف کراچی پہنچے گے اور بائیو سیکیور ببل کا حصہ بن جائے گیں

بائیو سیکیور ببل میں داخل ہونے کے بعد بھی قومی سکواڈ کا کوویڈ نائنٹین ٹیسٹ ہوگا

پاک جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ چھبیس جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ہے

About The Author