امریکا کے نئے صدر آنے میں صرف چار دن باقی
بیس جنوری کو جوبائیڈن امریکا کے چھیالیس واں صدر بننے کا حلف اٹھائیں
ٹرمپ جوبائیڈن کی تقریب حلف برادری میں شرکت نہیں کریں گے
خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سےکچھ گھنٹےقبل واشنگٹن چھوڑدیں گے
جوبائیڈن کی ٹرمپ انتظامیہ پر کورونا ویکسین کی سست تقسیم پر تنقید
وہ جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کرنے کا اعلان بھی کرچکے ہیں
الیکشن میں شکست کےبعدڈونلڈٹرمپ2ماہ تک انتخابی نتائج ماننےسےانکارکرتےرہے۔
الیکشن نتائج کے خلاف احتجاج میں ٹرمپ کے مشتعل کارکنوں نے کیپٹل ہل پر بھی حملہ کیا تھا۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری