چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی بیس جنوری 2021 کو ہونے والی تقریب حلف برداری کا دعوت نامہ موصول۔
بلاول ہاؤس ذرائع کے مطابق سابق صدر خراب صحت کے باعث حلف برداری تقرب میں شریک نہیں ہوں گے، جبکہ بلاول بھٹو زرداری حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار