مئی 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلاول بھٹو اور آصف زرداری کو امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کا دعوت نامہ موصول

بلاول ہاؤس ذرائع کے مطابق سابق صدر خراب صحت کے باعث حلف برداری تقرب میں شریک نہیں ہوں گے، جبکہ بلاول بھٹو زرداری حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی بیس جنوری 2021 کو ہونے والی تقریب حلف برداری کا دعوت نامہ موصول۔

بلاول ہاؤس ذرائع کے مطابق سابق صدر خراب صحت کے باعث حلف برداری تقرب میں شریک نہیں ہوں گے، جبکہ بلاول بھٹو زرداری حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

%d bloggers like this: