دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ادکارہ وینا ملک کا سابق شوہر اسد خٹک کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کردیا

سابق شوہر شوشل میڈیا اور میڈیا پر میرے خلاف جھوٹے الزامات عائد کررہا ہے

ادکارہ وینا ملک نے سابق شوہر اسد خٹک کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کردیا

لاہور:

ادکارہ وینا ملک نے جھوٹے الزامات عائد کرنے پر سیشن کورٹ میں ہتک عزت کا دعوی دائر کیا

 سابق شوہر شوشل میڈیا اور میڈیا پر میرے خلاف جھوٹے الزامات عائد کررہا ہے ۔وینا ملک کا موقف

 سابق شوہر سے خلع لے رکھی ہے بچوں کو عدالت نے میرے حوالے کیا ۔

 سابق شوہر جھوٹے الزامات عائد کرکے شہرت متاثر کررہا ہے ۔

 سابق شوہر بلیک میل کرنے کے لیے الزامات عائد کررہا ہے

 عدالت سو کروڑ روپے ہرجانے ادا کرنے کا حکم دے۔

About The Author