دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈاوؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میڈیکل کے شعبے میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب

میڈیکل سائنسز کے نئے شعبہ جات کے قیام میں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جیسے ممتاز اِدارے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے لیے بہترین مثال کی حیثیت رکھتے ہیں۔

پی آر او نمبر10/21، مورخہ 08-01-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیوسٹی بہاول پور نے کہا ہے کہ ڈاوؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میڈیکل کے شعبے میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے۔ وائس چانسلر نے ان خیالات کا اظہار آج ڈاؤ انٹرنیشنل میڈیکل کالج کے دورے کے موقع پر پروفیسر ڈکٹر زرناز پرو وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور ڈاکٹر باسل ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف نرسنگ ڈاؤ یونیورسٹی سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر سعید قریشی اور اُن کی ٹیم کو میڈیکل شعبے میں بہترین خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔اس موقع پر دونوں اِداروں کے مابین تدریس وتحقیق کے شعبے میں اشتراکِ عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ڈاکٹر فضل محمود خان ڈائریکٹر ہیلتھ ایجوکیشن پراجیکٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور بھی موجود تھے۔وائس چانسلر نے کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے حال ہی میں الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے میدا ن میں قدم رکھا ہے اور جدید ترین سہولیات سے آراستہ نرسنگ سکول قائم کیا جا رہا ہے۔ اِسی طرح فزیو تھراپی اور میڈیکل لیب ٹیکنالوجی کے شعبہ جات قائم کیے گئے ہیں۔ فارماسیوٹیکل سائنسز کے میدان میں پی آر او نمبر10/21، مورخہ 08-01-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیوسٹی بہاول پور نے کہا ہے کہ ڈاوؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میڈیکل کے شعبے میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے۔ وائس چانسلر نے ان خیالات کا اظہار آج ڈاؤ انٹرنیشنل میڈیکل کالج کے دورے کے موقع پر پروفیسر ڈکٹر زرناز پرو وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور ڈاکٹر باسل ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف نرسنگ ڈاؤ یونیورسٹی سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر سعید قریشی اور اُن کی ٹیم کو میڈیکل شعبے میں بہترین خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔اس موقع پر دونوں اِداروں کے مابین تدریس وتحقیق کے شعبے میں اشتراکِ عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ڈاکٹر فضل محمود خان ڈائریکٹر ہیلتھ ایجوکیشن پراجیکٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور بھی موجود تھے۔وائس چانسلر نے کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے حال ہی میں الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے میدا ن میں قدم رکھا ہے اور جدید ترین سہولیات سے آراستہ نرسنگ سکول قائم کیا جا رہا ہے۔ اِسی طرح فزیو تھراپی اور میڈیکل لیب ٹیکنالوجی کے شعبہ جات قائم کیے گئے ہیں۔ فارماسیوٹیکل سائنسز کے میدان میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور ملکی سطح پر اہم مقام کی حامل ہے۔میڈیکل سائنسز کے نئے شعبہ جات کے قیام میں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جیسے ممتاز اِدارے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے لیے بہترین مثال کی حیثیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے اپنے دورے کے دوران خدمات میں مصروف طبی عملے سے ملاقات کی اور کلینکل لیبارٹری، ریڈیالوجی، کالج آف نرسنگ اور دیگر شعبہ جات کا دورہ کیا۔انہوں نے اپنے دورے کے دوران خدمات میں مصروف طبی عملے سے ملاقات کی اور کلینکل لیبارٹری، ریڈیالوجی، کالج آف نرسنگ اور دیگر شعبہ جات کا دورہ کیا۔

About The Author