دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کورونا سے صحت یاب

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اورعوام کی دعاؤ ں سے کورونا سے صحت یاب ہوا ہوں

لاہور:

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کورونا سے صحت یاب

 وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاکورونا ٹیسٹ منفی آگیا

 اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اورعوام کی دعاؤ ں سے کورونا سے صحت یاب ہوا ہوں۔

 صحت یابی کیلئے دعاؤں پر عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

 کورونا کے دوران بھی سرکاری امورنمٹاتا رہا۔

 پرنسپل سیکرٹری کے ذریعے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

 صحت یابی کے بعددوبارہ مزید محنت اورجذبے سے عوام کی خدمت جاری رکھیں گے۔

 کورونا خطرناک مرض ہے، احتیاط کو ہر صورت مقدم رکھا جائے – عثمان بزدار

 شہری کورونا سے محفوظ رہنے کے لئے ماسک پہننے کی پابندی پر عمل کریں
احتیاط میں ہی کورونا سے بچاؤ ممکن ہے

About The Author