دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ کا کرونا پھیلاؤروکنےکےلیےنئی پابندیوں کااعلان

شادی بیاہ کی تقریبات اور چڑیا گھر  بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

 برطانوی وزیراعظم  نےکوروناکاپھیلاؤروکنےکےلیےنئی پابندیوں کااعلان کردیا ہے۔۔

بورس جانسن کا کہنا ہے کہ ،برطانیہ میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذرہےگا، ،

تعلیمی ادارے بند ہوں گے ،،،،غیر ضروری کاروباری مراکز،ریسٹورنٹس ، بیوٹی سیلون،آوٹ ڈور ورزش،گولف کورٹس ،ٹینس کورٹس بند  رہیں گے۔۔

اجتماعی کھیلوں اورسیر و تفریح کے مراکز بند  رہیں گے۔۔

شادی بیاہ کی تقریبات اور چڑیا گھر  بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔

برطانوی وزیراعظم نے کہا یقین ہے وائرس کے خلاف جدوجہد میں آخری مرحلے میں ہیں

About The Author