دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سام سنگ فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 21 کو ورچوئل تقریب میں لانچ کرنے کا اعلان

جنوبی کورین کمپنی عموماً ایس سیریز کے فونز فروری میں بارسلونا میںہونے والے موبائل ورلڈ کانگریس ایونٹ سے متعارف ہوتے ہیں

سام سنگ نے اپنے نئے فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 21 کو ورچوئل تقریب میں لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔

رپورٹ کے مطابق گلیکسی ایس 21 سیریز کے فونز عالمی سطح پر 14 جنوری کو متعارف کرائے جائیں گے

اور 29 جنوری کو دستیاب ہوں گے۔

جنوبی کورین کمپنی عموماً ایس سیریز کے فونز فروری میں بارسلونا میں

ہونے والے موبائل ورلڈ کانگریس ایونٹ سے متعارف ہوتے ہیں

About The Author