دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا نیا دور دوبارہ شروع

دوسری جانب افغانستان میں ٹارگٹ کلنگ اور پرتشدد واقعات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا نیا دور قطر میں کل سے دوبارہ شروع ہوگا۔

دوسری جانب افغانستان میں ٹارگٹ کلنگ اور پرتشدد واقعات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان گزشتہ کئی ماہ سے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔

گزشتہ برس فریقین مذاکرات کو آگے بڑھانے کے ایجنڈے پر رضامند ہوئے تھے۔

کل سے شروع ہونے والی بات چیت میں افغان حکومت مستقل جنگ بندی اور

موجودہ نظام حکومت کو برقرار رکھنے پر زور دیں گے

About The Author