مئی 7, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

میکسیکو: ماہرین آثار قدیمہ نے انسانی کھوپڑیوں کے مینار دریافت کر لیے

رپورٹ کے مطابق اس بار 119 انسانی کھوپڑیاں دریافت کی گئی ہیں

میکسیکو میں ایزٹیک تہذیب پر تحقیق کے دوران ماہرین آثار قدیمہ نے انسانی کھوپڑیوں کے مینار دریافت کرلیے۔

رپورٹ کے مطابق اس بار 119 انسانی کھوپڑیاں دریافت کی گئی ہیں۔ ی

ہ مینار پہلی بار 2015 میں دریافت کیا گیا تھا

جب میکسیکو کے دارالحکومت میں ایک عمارت کی بحالی کا کام جاری تھا۔

کھوپڑیاں ایزٹیک تہذیب کے مندر کا حصہ تھیں۔

یہاں کے لوگ اسے جنگ اور انسانی قربانی کا خدا مانتے تھے۔

ایزٹیک تہذیب کے لوگ 14ویں سے 16ویں صدی کے درمیان مرکزی

میکسیکو کے اکثر علاقوں پر حکومت کرتے تھے

%d bloggers like this: