میکسیکو میں ایزٹیک تہذیب پر تحقیق کے دوران ماہرین آثار قدیمہ نے انسانی کھوپڑیوں کے مینار دریافت کرلیے۔
رپورٹ کے مطابق اس بار 119 انسانی کھوپڑیاں دریافت کی گئی ہیں۔ ی
ہ مینار پہلی بار 2015 میں دریافت کیا گیا تھا
جب میکسیکو کے دارالحکومت میں ایک عمارت کی بحالی کا کام جاری تھا۔
کھوپڑیاں ایزٹیک تہذیب کے مندر کا حصہ تھیں۔
یہاں کے لوگ اسے جنگ اور انسانی قربانی کا خدا مانتے تھے۔
ایزٹیک تہذیب کے لوگ 14ویں سے 16ویں صدی کے درمیان مرکزی
میکسیکو کے اکثر علاقوں پر حکومت کرتے تھے
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس