دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

باپ کے ساتھ گزارا گیا وقت بچوں کی ذہنی صحت کے لیے بہترین قرار

ذہنی صحت اور رویوں کو بہتر بنانے میں مدد دے سکتا ہے

باپ کے ساتھ گزارا گیا وقت بچوں کی ذہنی صحت اور رویوں کو بہتر بنانے میں مدد دے سکتا ہے

امریکی تحقیق کے مطابق اگر والدین بالخصوص والد بچوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارے

تو بچوں میں جذباتی رویوں کے مسائل کی شرح میں کمی آسکتی ہے۔

تحقیق کے لیے انیس سو اٹھانوے اور دو ہزار کے دوران پیدا ہونے والے 5 ہزار بچوں کے رویوں کا جائزہ لیا گیا۔

About The Author