دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یورپین یونین اور برطانیہ میں بریگزیٹ کے بعد طے پانے والے نئے معاہدے پر دستخط

دونوں فریقین کے درمیان معاہدہ یکم جنوری 2021 سے قابل عمل ہوگا

یورپین یونین اور برطانیہ میں بریگزیٹ کے بعد طے پانے والے نئے معاہدے پر

دستخط کر دئیے گئے

یورپی یونین کی جانب سے یورپی کونسل کے صدر چارلس مشل اور یورپین کمیشن

کی صدر تقریب میں شریک ہوئیں۔ ارسلا واندر لین برسلز میں جبکہ برطانوی وزیر اعظم بورس https://dailyswail.com/2020/11/04/46715/

جانسن نے لندن میں دستاویزات پر دستخط کیے

دونوں فریقین کے درمیان معاہدہ یکم جنوری 2021 سے قابل عمل ہوگا۔

منگل کے روز یورپی یونین کے 27 ممبر ممالک کی کونسل آف منسٹرز نے اس معاہدے کی منظوری دی تھی

About The Author