مئی 1, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کی 8 نرسیں دنیا کی سو بہترین نرسوں کی فہرست میں شامل

ترجمان دفترخارجہ کہتے ہیں،یہ اعزاز پاکستان کیلئے قابل فخر ہے

پاکستان کی 8 نرسیں دنیا کی سو بہترین نرسوں کی فہرست میں شامل ہوگئی۔

ترجمان دفترخارجہ کہتے ہیں،یہ اعزاز پاکستان کیلئے قابل فخر ہے

ویمن اِن گلوبل ہیلتھ کی جانب سے دنیا کی سو بہترین نرسوں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔

اس فہرست میں پاکستان کی 8 نرسیں بھی شامل ہیں۔

دنیا کی سو بہترین نرسوں کو طبی شعبے بالخصوص کورونا وبا کے دوران خدمات انجام دینے https://dailyswail.com/2020/05/14/32973/

پر یہ اعزاز دیا گیا ہے ۔۔ ۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ

گلوبل سو آؤٹ اسٹینڈنگ نرسز اینڈ مِڈ وائوز لسٹ میں پاکستانی خواتین کی شمولیت پر فخر ہے۔

%d bloggers like this: