دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عازمین حج کے لیے ڈیجیٹل کارڈ منصوبہ منظور کرلیا گیا

عازم حج کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کی جا سکیں گی

عازمین حج کے لیے ڈیجیٹل کارڈ منصوبہ منظور کرلیا گیا۔

ڈیجیٹل کارڈز کے ذریعے عازمین حج کے بارے میں تمام معلومات حاصل کی جا سکیں گی۔

یہ کارڈز این ایف سی سسٹم کے تحت کام کریں گے

جنہیں سکین کرکے تمام معلومات حاصل کی جا سکیں گی۔

سعودی وزارت کا کہنا ہے کہ نئے تیار کیے جانے والے کارڈز میں بارکوڈ کے ذریعے

 عازم حج کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کی جا سکیں گی۔

خطبہ حج وعرفۃ اردوسمیت دس زبانوں میں سنئے

جن میں عازمین حج کی رہائش، آمد و روانگی کا پروگرام،

قیام کا مقام اور حج پرمٹ وغیرہ کے بارے میں کارڈ کو سکین کرکے

معلومات حاصل کی جا سکیں گی۔

About The Author