دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اب فریج کو آواز سے بھی کنٹرول کیا جاسکتا ہے

جنوبی کورین کمپنی ایل جی نے اپنے انسٹا ویو فریجز کی 2021 سیریز کو متعارف کرادیا

اب فریج کو آواز سے بھی کنٹرول کیا جاسکتا ہے

جنوبی کورین کمپنی ایل جی نے اپنے انسٹا ویو فریجز کی 2021 سیریز کو متعارف کرادیا۔ عالمی وبا کے دوران جراثیموں سے

بچنے کے لیے فریج کے دروازے کو چھونے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سےپاکستان کی تقدیرکوبدل سکتےہیں،فوادچودھری

آواز کے ذریعے پانی اور برف کے خانوں کو چیک کیا جا سکتا ہے۔

نئے ماڈلز میں الٹرا وائلٹ پر مبنی ڈس انفیکشن کا اضافہ بھی واٹر ڈسپنسر نلکوں میں کیا گیا

تاکہ لوگوں جراثیم سے بچ سکیں۔

About The Author