دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ، سمندری طوفان بیلا سے طوفانی ہواؤں اور بارشوں کا سلسلہ شروع

رپورٹ کے مطابق بیڈفورڈ شائر اور شمالی آئرلینڈ میں سڑکیں تالاب بن گئی ہیں۔

برطانیہ میں سمندری طوفان بیلا سے طوفانی ہواؤں اور بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

برطانیہ سے پاکستان آنے والوں پر سفری پابندیوں میں نرمی

ہواؤں کی رفتار 100 میل فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق بیڈفورڈ شائر اور شمالی آئرلینڈ میں سڑکیں تالاب بن گئی ہیں۔

حکومت نے بیڈفورڈ شائر میں تیرہ سو مکانات کو خالی کرانے کی ہدایت کی ہے۔

طوفان کی وجہ سے کئی علاقوں میں سیکڑوں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور سیلاب کے الرٹ بھی جاری کیے گئے ہیں۔

About The Author