دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی کرکٹر آصف علی کے ہاں بیٹے کی ولادت

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین آصف علی کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے

قومی کرکٹر آصف علی کے ہاں بیٹے کی ولادت

قومی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے لیے تیاری شروع کر دی

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین آصف علی کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے

سوشل میڈیا پر آصف علی نےاپنے بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کی

آصف علی نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں لکھا کہ الحمد اللہ اللہ نے مجھے بیٹے محمد امیر حمزہ کی نعمت سے نوازا ہے

اللہ اسے لمبی زندگی عطا کرے۔آصف علی نے دعاؤں میں یاد رکھنے والے اہل خانہ اور

دوستوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔۔

سال 2019 میں آصف علی کی کمسن بیٹی امریکا میں انتقال کر گئی تھی۔

پاکستانی کرکٹر آصف علی کی 2 سالہ بیٹی نور فاطمہ بیمار تھی

ان کا کینسر آخری اسٹیج پر تھا،کینسر جیسے موذی مرض کے باعث امریکا کے اسپتال میں زیر علاج تھی۔۔

About The Author