دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جونئیر ایشیا ہاکی کپ کا نیا شیڈول جاری

ٹورنامنٹ یکم سے دس جولائی تک بنگلہ دیش میں کھیلا جائیگا

ایشیئن ہاکی فیڈریشن نے جونئیر ایشیا ہاکی کپ کا نیا شیڈول جاری کردیا

ٹورنامنٹ یکم سے دس جولائی تک بنگلہ دیش میں کھیلا جائیگا

ابتدائی طور پر جنوری دوہزار اکیس میں شیڈول کیا گیا ایونٹ کورونا وباء کے باعث ملتوی کردیاگیا تھا

ایونٹ سال دوہزار بائیس جونئیر ہاکی ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ بھی ہے

،ٹورنامنٹ کی پہلی تین پوزیشنز حاصل کرنیوالی

ٹیمیں ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرینگی  جونیئر ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان کو بھارت، https://dailyswail.com/2020/07/24/39229/

جنوبی کوریا

جاپان، چین، ملائیشیا جیسے سخت حریف کا چیلنج درپیش ہوگا

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جونئیر ایشیا ہاکی کپ کی تیاریوں کے سلسلے

،میں تربیتی کیمپ آئندہ سال جنوری میں طلب کیے جانے کا امکان ہے

About The Author