دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم ترنگا پہنچ گئی

محمد حفیظ کل آکلینڈ سے پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم ترنگا پہنچ گئی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کاپہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے ماؤنٹ منگنوئی میں ہوگا

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی ترنگا سے ہملٹن کے لیے روانہ ہوگئ

کرکٹرز ہملٹن میں موجود پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے

پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 27 دسمبر کو ناردرن نائٹس کے خلاف ہملٹن میں ہوگا

محمد حفیظ اور عماد وسیم قومی اسکواڈ سے الگ ہوگئے

عماد وسیم بگ بیش لیگ کھیلنے آج آسٹریلیا روانہ ہوں گے

،محمد حفیظ کل آکلینڈ سے پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے

About The Author