یو اے ای ، بحرین اور سوڈان کے بعد مراکش نے بھی اسرائیل کو باقاعدہ تسلیم کر لیا
اسرائیل اور مراکش کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا۔
اسرائیل اور مراکش نے باقاعدہ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کر دیا ۔
صدر ٹرمپ کے مشیر کی موجودگی میں مراکش کےوزیر خارجہ اور اسرائیلی عہدے داروں نے سفارتی تعلقات قائم کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دئیے ۔
رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری معاشی ترقی
،مراکش میں کاروباری صلاحیت اور ٹیکنالوجی کی حمایت پر مرکوز ہوگی
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس