دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان کی خبریں

ملتان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے

ملتان، محکمہ وائلڈ لائف کی طرف سے بنگال ٹائگر اور افریقی شیر کے دو جوڑے تحویل میں لینے کا معاملہ

ملتان:جانوروں کے جوڑے آج بہاولپور اور ڈی جی خان منتقل کرنے کا امکان

ملتان: افریقی شیر بہاولپور جبکہ بنگال ٹائیگرز ڈی جی خان منتقل کیئے جائیں گے : محکمہ وائلڈ لائف

ملتان، رضوان مغل نامی شہری نے اپنے گھر کی چھت پر شیر پال رکھے تھے

ملتان، پکڑے گئے جانوروں کی مالیت
60 سے 70 لاکھ روپے ہے : محکمہ وائلڈ لائف

About The Author