دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں چوتھا سخت ترین لاک ڈاون نافذ کردیا گیا

شہریوں کے گھرومیں بند ہونے کے بعد پورں ے برطانیہ میں ہر جانب ہو کا عالم ہے۔

برطانیہ میں لاک ڈاون سخت سڑکیں سنسان

وائرس کی نئی شکل بی ون ون سیون کے پھیلنے کے بعد برطانیہ میں چوتھا سخت ترین لاک ڈاون نافذ کردیا گیا

شہریوں کے گھرومیں بند ہونے کے بعد پورں ے برطانیہ میں ہر جانب ہو کا عالم ہے۔

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت

برطانوی دارالحکومت لندن سمیت متعدد شہروں کی سڑکیں، ٹیوب اسٹیشنز، شاپس،

گلیاں سنسان ہوگئیں،، ایمرجنسی لاک ڈاون سے قبل شہریوں کو محض 8 گھنٹے دئیے گئے

کہ وہ کرسمس شاپنگ کو مکمل کرسکیں۔

About The Author