دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا

گولڈن فٹ ایوارڈ کسی بھی فٹبالر کو زندگی میں صرف ایک مرتبہ ملتا ہے

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

گولڈن فٹ اعزاز بھی لے اڑے۔

گولڈن فٹ ایوارڈ کسی بھی فٹبالر کو زندگی میں صرف ایک مرتبہ ملتا ہے۔

‘اس ایوارڈ کو حاصل کرنے کے لیے فٹبالر کی عمر اٹھائیس سال سے زیادہ ہونی چاہیے۔

اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ساتھیوں اور مداحوں کو نیا چیلنج دے دیا

یوینٹس کے لیے بہترین کارکردگی پر رونالڈو کو یہ ایوارڈ دیا گیا۔

 کرسٹیانو رونالڈو نے دو ہزار بیس میں چوالیس گول کیے ہیں۔

بارسلونا کےلیے عمدہ کارکردگی دکھانے والے لیونل میسی ابھی تک

اس ایوارڈ سے محروم ہیں۔

About The Author