کورونا ویکسین کی ترسیل کے دوران جرائم میں ڈرامائی اضافہ ہو سکتا ہے
انٹرپول نے خبردار کردیا۔ انٹرپول کے سربراہ نے وارننگ دی ہے کہ
جرائم پیشہ گروہ کورونا وائرس کی قیمتی ویکسین تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔
بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سربراہ کو خدشہ ہے وبا کے دوران ویکسین کی ترسیل تیزی سے جاری ہے
اس دوران شپمنٹس پر حملے اور ویئر ہاؤسز کو توڑ کر چوریاں بھی ہوسکتی ہیں۔
اس کے علاوہ ویکسین کی جلد دستیابی کے لیے بہت سارے ملکوں میں مالی بدعنوانی میں بھی https://dailyswail.com/2020/12/08/49671/
تیزی آسکتی ہے۔
امریکی دواساز کمپنی فائزر اور جرمن کمپنی بائیو این ٹیک کی تیارکردہ کووڈ ویکسین کی اب تک 16 ملکوں میں منظوری دی جاچکی ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس