کسانوں کا احتجاج، مودی سرکار نے مذاکرات کیلئے گھٹنے ٹیک دیئے
مظاہرین یو پی سے دلی کی سرحد غازی پور پہنچ گئے
بھارتی میڈیا کے مطابق احتجاج کے چھبیس ویں روز حکومت بات چیت کیلئے منت سماجت پر اترآئی ہے۔
احتجاج کرنے والے کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ
وہ آج یومیہ بھوک ہڑتال کریں گے
خروزانہ گیارہ کسان چوبیس گھنٹے بھوک ہڑتال پر بیٹھیں گے۔
پچیس سے ستائیس دسمبر تک ہریانہ کے تمام ٹول پلازوں کو بلاک کر دیا جائے گا
جبکہ تئیس دسمبر کو کیرالہ اسمبلی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے
،جس میں فارم قوانین کے خلاف قرارداد پاس کی جائے گی
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر