مئی 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کسانوں کا احتجاج، مودی سرکار نے مذاکرات کیلئے گھٹنے ٹیک دیئے

مظاہرین یو پی سے دلی کی سرحد غازی پور پہنچ گئے

کسانوں کا احتجاج، مودی سرکار نے مذاکرات کیلئے گھٹنے ٹیک دیئے

مظاہرین یو پی سے دلی کی سرحد غازی پور پہنچ گئے

بھارتی میڈیا کے مطابق احتجاج کے چھبیس ویں روز حکومت بات چیت کیلئے منت سماجت پر اترآئی ہے۔

احتجاج کرنے والے کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ

وہ آج یومیہ بھوک ہڑتال کریں گے

بھارت میں آج کیا ہوا؟

خروزانہ گیارہ کسان چوبیس گھنٹے بھوک ہڑتال پر بیٹھیں گے۔

 پچیس سے ستائیس دسمبر تک ہریانہ کے تمام ٹول پلازوں کو بلاک کر دیا جائے گا

جبکہ تئیس دسمبر کو کیرالہ اسمبلی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے

،جس میں فارم قوانین کے خلاف قرارداد پاس کی جائے گی

%d bloggers like this: