دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرسمس منائیں لیکن گھر پر ، رشتہ داروں ، دوست احباب سے ملنے نہ جائیں

شہری کرسمس کے جشن پر فیس ماسک کا لازمی استعمال کریں

کرسمس منائیں لیکن گھر پر ، رشتہ داروں ، دوست احباب سے ملنے نہ جائیں

خطرناک وائرس آپ پر حملہ آور ہو سکتا ہے ،،، عالمی ادارہ صحت نے اپیل کر دی

قانون کے مطابق چلیں گے، اپوزیشن عوام کی زندگیوں سے نہ کھیلے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار

یورپ کے ریجنل ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ

شہریوں کو کورونا کی روک تھام کے لیے مزید چند ماہ کی قربانی دینی ہو گی

کچھ دن پہلے ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ

شہری کرسمس کے جشن پر فیس ماسک کا لازمی استعمال کریں

برطانیہ میں ویکسین آجانے کے بعد بھی پابندیاں جاری ہیں ۔

About The Author