مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قانون کے مطابق چلیں گے، اپوزیشن عوام کی زندگیوں سے نہ کھیلے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار

سب آن بورڈ ہیں کسی سے اختلاف نہیں، پی ڈی ایم کے جلسے پر قانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار

کورونا سے صورتحال سنگین ہے، جلسوں کی اجازت نہیں دے سکتے

قانون کے مطابق چلیں گے، اپوزیشن عوام کی زندگیوں سے نہ کھیلے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار

پی ڈی ایم والے عوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں

اپوزیشن سے بیٹھ کر بھی بات چیت کی جاسکتی ہے

کورونا صورتحال میں جلسے جلوس کرنا مناسب نہیں

کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے کیا دنیا میں کہیں جلسے جلوس ہو رہے ہیں جو ہم کر رہے ہیں

کون سی ایمرجنسی آگئی جو جلسے کیے جا رہے ہیں ؟

سب آن بورڈ ہیں کسی سے اختلاف نہیں، پی ڈی ایم کے جلسے پر قانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔

%d bloggers like this: