دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دو ہزار بائیس  تک دنیا کی ایک چوتھائی آبادی کی کورونا ویکسین تک رسائی ناممکن

ویکسین کے نصف سے زیادہ پری آرڈرز زیادہ آمدنی والے ممالک کے پاس جا رہے ہیں

دو ہزار بائیس  تک دنیا کی ایک چوتھائی آبادی کورونا ویکسین تک رسائی حاصل نہیں کر سکے گی

امریکی محققین کے مطابق ویکسین کے نصف سے زیادہ پری آرڈرز زیادہ آمدنی والے ممالک کے پاس جا رہے ہیں

جو دنیا کی آبادی کا صرف 14 فیصد ہے۔

اگر تمام ویکسین تیار کرنے والے پیداوار بڑھانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں

تو 2021 کے آخر تک ہی چھ ارب کی مقدار میں خوراک دستیاب ہوں گی۔

About The Author